• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 6271

    عنوان:

    کیا کسی اسلامی ملک میں مسلمان پر زکوة کے علاوہ کوئی ٹیکس بھی ہوتا ہے؟ شریعت کی رو سے وضاحت فرمادیں۔ (۲) اگر ہم مکمل زکوة مکمل امانت داری سے ادا کرتے ہیں تو کیا ہم ٹیکس چوری کرسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6271

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 991=1054/ د

    زکوة غرباء محتاجوں کے حق کے طور پر منجانب اللہ فرض کی گئی ہے جب کہ ٹیکس حکومت اپنے انتظامی امور انجام دینے کے لیے مقرر کرتی ہے دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔

    (۲) نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند