• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 2131

    عنوان:

    زکوۃ اور بینکنگ سود کے بارے میں رہ نمائی فرمائیں۔

    سوال:

    زکوۃ اور بینکنگ سود کے بارے میں رہ نمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 2131

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1013/1081=ب

     

    سوال واضح نہیں ہے، بینک کے سود کے سلسلہ میں کیا چیز آپ پوچھنا چاہتے ہیں، اس کو متعین کرکے وضاحت کے ساتھ لکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند