عقائد و ایمانیات - ادیان و مذاہب

India

سوال # 177524

داڑھی بڑھانے کے لیے کوئی نسخہ یا وظیفہ بتائیں۔

Published on: Mar 19, 2020

جواب # 177524

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 673-499/B=07/1441



روغن آملہ میں رَوْغَنِ بیضہٴ مُرغ ملا کر سر میں لگائیں، بالوں کو بڑھانے کے لیے اطباء نے مفید لکھا ہے۔ ڈاڑھی بڑھانے کے لئے کوئی وظیفہ ہمیں معلوم نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات