• عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب

    سوال نمبر: 161211

    عنوان: داڑھی کے ٹوٹے ہوئے بالوں کا حکم

    سوال: حضرت، پوچھنا یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اور کنگھی کرتے وقت ڈاڑھی کے جو بال ٹوٹتے ہیں ان کا کیا کرنا چاہئے؟ اس کے لئے کیا حکم ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 161211

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 995-1044/H=9/1439

    کسی پاک صاف جگہ میں ڈال دیں گندی جگہ میں ڈالنے سے حتی المقدرت اجتناب کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند