• عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب

    سوال نمبر: 152642

    عنوان: کیا لڑکے کا نام” محمد فرمان “ یا” محمد صیحان“ رکھنا درست ہے ؟

    سوال: کیا لڑکے کا نام” محمد فرمان “ یا” محمد صیحان“ (Mohammed Saihaan) رکھنا درست ہے ؟ ان کے معنی بھی بتائیں۔

    جواب نمبر: 152642

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 979-815/D=10/1438

    فرمان کے معنی حکم، صیحان کے معنی چیخنا چلانا۔

    دوسرا لفظ تو نام کے لیے کسی طرح موزوں نہیں۔ اور پہلا لفظ نام رکھا جاسکتا ہے لیکن اس کے مقابلہ میں صحابہٴ کرام اور بزرگان دین کے ناموں پر نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند