معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 819
عورتیں ملازمت کریں، اس سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
عورتیں ملازمت کریں، اس سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
جواب نمبر: 81901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 430/ن=418/ن)
پردہ کے اہتمام کے ساتھ جس میں اجنبی مردوں کے ساتھ اختلاط نہ ہو، تو جائز ملازمت کرسکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عورت کے لیے مصنوعی دھات یا چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے ؟ اور کیا اسے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
6333 مناظرشریعت میں زیادہ سے زیادہ حیض کی اکثر مدت کیا ہے ؟اگراکثر مدت سے زیادہ حیض آئے تواسے کہاجائے گا؟اکثر مدت سے زیادہ حیض آنے پر کیا عورت نماز پڑھ سکتی ہیں، قرآن کی تلاوت کر سکتی ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ ہمبستری کرسکتی ہیں؟ (۲) اگر عورت کو چار پانچ دن پتلی ماہواری آئے اور تین چار دن کے وقفہ کے بعد ایک دن میں دوتین مرتبہ ڈھائی سنٹی میٹرلمبااس سے زیادہ منجمد خون آئے تو اس صورت میں وہ نماز پڑھ سکتی ہیں، قرآن کی تلاوت کر سکتی ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ ہمبستری کرسکتی ہیں؟ برا ہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
34841 مناظرمسلمان عورت کے لیے غیر محرم مرد کے سامنے بے حجابانہ رہنا اور بے تکلفانہ بات کرنا؟
کیا ایک عورت دوسری عورت کے سامنے اپنا ستر کھول سکتی ہے؟
9062 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ بہو کواپنے سسر کے سامنے پردہ کرنا چاہیے کہ نہیں اور بھابھی کو
دیور کے سامنے پردہ کرنا چاہیے کہ نہیں؟ یہ سوالات ذرا تفصیل سے سمجھائیں اور محرم
اور غیر محرم کا فرق بھی سمجھائیں؟