معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 178661
جواب نمبر: 17866101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 854-750/M=09/1441
سیاہ مہندی لگانے سے اگر بالکلیہ کالا رنگ نکھرتا ہے تو عورت کے لیے بھی اپنے سفید بالوں میں اس طرح کی سیاہ مہندی کا استعمال درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عورت کے لیے مصنوعی دھات یا چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے ؟ اور کیا اسے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
6357 مناظراگر معتادہ کو عادت کے بعد خون نظر آئے؟
2968 مناظربیوی سے پیار ومحبت كی باتیں نہ كرنا؟
7645 مناظرکیا ماہواری حیض کے بعد جو خون تھوڑا تھوڑا کر کے آتا ہے اس میں جماع جائز ہے؟ اور اگر حرام ہے تو اس کے لیے کیا کیا جائے؟ (۲) کیا رمضان میں رات کے وقت جماع جائزہے؟
4104 مناظرنسبندی کرانے یا عارضی تدابیر برائے منع حمل کا حکم
3779 مناظرایک
لڑکے نے نکاح کیا باوجود اس کے کہ اس کو معلوم تھا کہ وہ نامرد ہے۔اس کی آواز اور
رویہ بھی اس بات کا اشارہ کرتے ہیں کہ وہ معمول کے مطابق نہیں تھا۔اس نے دلہن کو
تقریباً تین مہینہ تک رکھا۔نیز اس نے اپنی بیوی کو مجبور کیا کہ وہ کسی سے نہ کہے،
بیوی کو قسم بھی دی گئی تھی۔شادی کی رات کو وہ ناکام رہا۔ نکاح کے دو مہینہ کے بعد
اس نے اپنی بیوی کو ٹارچر کیا، اس کو مارا، ہر ظلم شوہر نے کیا۔بیوی اپنے والد کے
گھر آگئی۔ وہ اپنی بیوی کو بہت ساری چیزوں کے لیے لعن طعن کرتاہے۔ وہ پنچایت کے ہر
ایک فیصلہ کا انکار کرتا ہے۔ تین سال کے بعد اس نے اپنی بیوی کو رجسٹرڈ پوسٹ کے ذریعہ
سے طلاق دے دیا۔اس کے ذریعہ سے طلاق کی تصدیق کردی گئی۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا
لڑکی معصوم ہے؟ کیا ہم اس سے شادی کے تمام اخراجات کا مطالبہ کرسکتے ہیں؟ کیا ہم
جہیز کی قیمت کا مطالبہ کرسکتے ہیں کیوں کہ اس کا تمام جہیز اس کی سسرال والوں نے
استعمال کیا ۔ شریعت اس پر کوئی جرمانہ عائد کرسکتی ہے؟ کیا سابق شوہر کی طرف سے
مطلقہ عورت کو کوئی معاوضہ دیا جائے گا؟
میری
بیوی کے نفاس کے چالیس دن پورے ہوگئے ہیں پر خون ابھی تک نہیں رکا سات دن اوپر
ہوگئے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نفاس کے فوراً بعد ہی حیض آجاتے ہیں۔ برائے
مہربانی اس سلسلہ میں تفصیلی جواب جلد عنایت فرماویں۔ بہت شکر گزار ہوں گا۔
میں ماہواری کے بارے میں بہت زیادہ پریشان
رہتی ہوں۔ مجھے بتائیں کہ میں اس بات کو کیسے یقینی بناؤں کہ میری ماہواری ختم
ہوچکی ہے یا نہیں؟ کیا مجھ کو فرج کے خارجی حصہ پر اس کو چیک کرنا چاہیے یا میں
اندر انگلی رکھ کرکے چیک کروں؟