India

سوال # 178075

حیض میں ہمبسری کرلی تو کیا حکم ہوگا؟

Published on: Apr 2, 2020

جواب # 178075

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 642-525/D=08/1441



حالت حیض میں ہمبستری کرنا گناہ کبیرہ ہے، قرآن و حدیث میں حالت حیض میں ہمبستری کرنے سے منع کیا گیا ہے، تاہم اگر غلبہ شہوت سے حالت حیض میں ہمبستری ہوگئی تو توبہ کرنا واجب ہے، اور کچھ خیر خیرات بھی دیدے تو زیادہ بہتر ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات