India

سوال # 177159

ہمارے یہاں یہ بات عام ہے کہ عورت کا کھلے آسمان کے نیچے آرام کرنا منع ہے۔ بعض حضرات کا کہنا ہے کہ یہ گناہ ہے۔ یہ بات کس حد تک درست ہے ،براہ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں سمجھائیں۔

Published on: Mar 5, 2020

جواب # 177159

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 833-617/H=07/1441



بے پردگی کی نوبت آجانے کا اندیشہ نہ ہو تو کھلے آسمان کے نیچے آرام کرنا عورت کے لئے ممنوع نہیں ہے، جو لوگ اس کو گناہ بتاتے ہیں ان کا قول درست نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات