India

سوال # 176520

والد صاحب کا انتقال پندرہ ستمبر 2019ء کو ہوا، والدہ محترمہ کی عدت کب پوری ہوگی ؟

Published on: Feb 8, 2020

جواب # 176520

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:488-344/sd=6/1441



۱۵/ستمبر سے ایک سو تیس دن کا حساب لگالیں، جس وقت انتقال ہوا تھا، ایک سو تیسویں دن اسی وقت عدت پوری ہوجائے گی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات