india

سوال # 176484

میرا سوال یہ ہے کہ دوران عدت عورت کا ہاتھ ٹوٹ گیا تھا تو کیا وہ اب اس کا ایکسر کرنے ا یا دکھانے اسپتال جاسکتی ہے ؟

Published on: Feb 16, 2020

جواب # 176484

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 584-417/SN=06/1441



اگر ایکسرے کرانا ضروری ہو تو اس مقصد سے اسپتال جا سکتی ہے، اسی طرح اگر ڈاکٹر کو دکھانے کی ضرورت ہو اور گھر میں رہ کر بہ آسانی یہ ممکن نہ ہو تو دورانِ عدت ڈاکٹر کو دکھانے کے لیے بھی باہر جا سکتی ہے، لیکن ضرورت کی تکمیل پر فوراً گھر واپس آجائے۔ (شامی: ۵/۲۲۵، وبعدہ، ط: زکریا) ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات