India

سوال # 176162

عورتیں شوق سے بالوں میں کالی یا لال مہندی لگاسکتی ہیں؟

Published on: Jan 16, 2020

جواب # 176162

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 478-438/M=05/1441



کالی مہندی لگانے سے اگر بالکل سیاہ رنگ نکھرتا ہے تو سفید بالوں میں ایسی کالی مہندی کا استعمال ممنوع ہوگا ہاں عورتیں سفید بالوں میں سرخ (لال) مہندی لگا سکتی ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات