معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 175926
جواب نمبر: 17592601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 521-389/B=05/1441
عورت کے لئے اپنی بہن کے خاوند سے پردہ ہوگا۔ بہن کا خاوند محرم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
بحرین میں رہتی ہوں یہاں عورتیں بھی نماز کے لیے مسجد چلی جاتی ہیں۔ کچھ عرب
عورتوں کا یہ معاملہ ہے کہ اگر نماز کے دوران ان کا بچہ رو رہا ہے تو وہ اسے اپنی
گود میں اٹھالیتی ہیں پھر نماز پڑھتی ہیں او ران کی نماز کا طریقہ بالکل مرد کی
طرح ہوتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے کہ نماز توڑ کر بچے کو اٹھائیں اورنماز پڑھیں ؟اور عورتوں
کانماز کے لیے کیا طریقہ ہونا چاہیے ؟
بیوی کافی اصرار کے باوجود بھی سنگار نہیں کرتی اس كے لیے كیا حكم ہے؟
4073 مناظراگر کوئی خاتون چہرے کا پردہ (نقاب) نہیں کرتی ہے صرف برقعہ پہنتی ہے تو اس پر بھی بے پردہ مستورات کے متعلق جو وعیدیں احادیث میں وارد ہوئی ہیں کیا اس خاتون پر بھی وارد ہوں گی؟ ہم اس عورت کو بے پردہ والی عورت کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ چہرے کا پردہ نص قطعی سے ثابت ہے یا صرف علماء نے فتنہ کے سد باب کے لیے ثابت فرمایا ہے؟ تفصیلی جواب مع حوالہ جات سے نوازیں عین نوازش ہوگی۔
5514 مناظرعمرہ اور حج کے دوران کیا عورت اپنے چہرہ ، ہتھیلی اور پنجوں کو کھول سکتی ہے؟اس میں کتنی گنجائش ہے؟
4924 مناظرحیض كے ایام كب سے شمار ہوں گے
8299 مناظر