• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 170467

    عنوان: کیا عورت اپنے گھر میں کپڑا سلائی کرکے کماسکتی ہے ؟

    سوال: کیا عورت اپنے گھر میں کپڑا سلائی کرکے کماسکتی ہے اپنے بچوں کی ضروریات کے لیے شوہر کی اجازت کے ساتھ؟ تفصیل سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 170467

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 862-763/M=09/1440

    جی ہاں، کر سکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند