• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 169786

    عنوان: غیر شادی شدہ لڑکی سونا استعمال کر سکتی ہے کیا؟

    سوال: کیا بغیر شادی شدہ لڑکی سونا گلے یا سر میں یا اور کوئی چیز سونے کی پہن سکتی کیا؟

    جواب نمبر: 169786

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:879-778/L=8/1440

    سونے کا استعمال مطلقاً عورت کے لیے حلال ہے خواہ وہ شادی شدہ ہو یا غیرشادی شدہ،اور فتنے کے وقت زینت ترک کرنا ضروری ہے ؛لیکن یہ حکم بھی شادی شدہ اور غیر شادی شدہ دونوں کو عام ہے ۔

    فَصْلٌ فِی إبَاحَةِ لُبْسِ الْحُلِیِّ لِلنِّسَاءٍ قَالَ أَبُو الْعَالِیَةِ وَمُجَاہِدٌ "رُخِّصَ لِلنِّسَاءِ فِی الذَّہَبِ"، ثم قرأ: {أَوَمَنْ یُنَشَّأُ فِی الْحِلْیَةِ} وَرَوَی نَافِعٌ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ أَبِی مُوسَی قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّہِ: "لُبْسُ الْحَرِیرِ وَالذَّہَبِ حَرَامٌ عَلَی ذُکُورِ أُمَّتِی حَلَالٌ لِإِنَاثِہَا"... قَالَ أَبُو بَکْرٍ: الْأَخْبَارُ الْوَارِدَةُ فِی إبَاحَتِہِ لِلنِّسَاءِ عَنْ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالصَّحَابَةِ أَظْہَرُ وَأَشْہُرُ مِنْ أَخْبَارِ الْحَظْرِ، وَدَلَالَةُ الْآیَةِ أَیْضًا ظَاہِرَةٌ فِی إبَاحَتِہِ لِلنِّسَاءِ، وَقَدْ اسْتَفَاضَ لُبْسُ الْحُلِیِّ لِلنِّسَاءِ مُنْذُ لَدُنْ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالصَّحَابَةِ إلَی یَوْمِنَا ہَذَا مِنْ غَیْرِ نَکِیرٍ مِنْ أَحَدٍ عَلَیْہِنَّ.(أحکام القرآن: للجصاص:3/512، الناشر: دار الکتب العلمیة بیروت - لبنان)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند