• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 168950

    عنوان: بیوہ عورت کس طرح کے کپڑے پہن سکتی ہے ؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بیوہ عورت کس طرح کے کپڑے پہن سکتی ہے ؟ اور کن رنگوں کے کپڑے پہن سکتی ہے ؟ کیا اسلام میں کوئی خاص لباس وضع ہے؟ قران اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    جواب نمبر: 168950

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:539-521/sd=7/1440

    بیوہ عورت کو عدت کے دوران اچھے اور عمدہ قسم کے بناوٴ سنگار والے کپڑے نہیں پہننے چاہیے، سادے کپڑے پہننے چاہئیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند