معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 168048
جواب نمبر: 16804801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:444-350/sn=5/1440
نہیں، دوارنِ عدت دینی بیانات سننے کے لیے باہر نکلنا شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے گھر کی ایک خاتون نے اپنے دودھ کے قطرے ایک بچے کی ناک میں ڈالے ہیں اور بچے کی عمر دو مہینہ ہے۔ برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ کیا ایسا کرنے سے رضاعت کا رشتہ خاتون اور بچے کے درمیان ہوگیا ہے یا نہیں؟ تفصیل سے وضاحت فرماویں۔
4315 مناظرہم بچہ کی ولادت میں گیپ کرنے کا ارادہ کررہے ہیں، کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟ کیا اس مقصد کے لیے ٹیبلیٹ یا انجکشن کا استعمال کرسکتے ہیں؟ (۲) فیملی پلاننگ فیلڈ میں اگر کوئی مثلا لیڈی ہیلتھ ورکر تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
4275 مناظر