• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 167667

    عنوان: غلبہٴ شہوت سے شرم گاہ منھ میں لینا؟

    سوال: دوران ہمبستری بیوی نے شرم گاہ منہ میں لے لیا ۔اب ہم بہت پریشان ہیں، اس گناہ کا کفارہ بتادیں، دماغی طور پہ بہت پریشان ہیں۔ براہ کرم رہنمای کردیں۔

    جواب نمبر: 167667

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 367-315/D=05/1440

    بیوی کا غلبہ شہوت میں بھی شوہر کی شرم گاہ منہ میں لینا مکروہ ہے یہ جانوروں کی عادت ہوتی ہے لہٰذا اس سے توبہ کریں اور آئندہ اس سے احتیاط برتیں۔ قال فی الہندیہ: فی النوازل اذا ادخل الرجل ذکرہ فی فم إمرأتہقد قیل یکرہ وقد قیل بخلافہکذا فی الذخیرة ۔ عالمگیری: ۵/۴۲۹ ۔ باب الکراہیة قال صاحب احسن الفتاوی بعد نقلہفی فتاواہ: اقول المبیع مجہول منکر وقولہ مردود شرعاً وعقلاً واللہ سبحانہ وتعالی اعلم أحسن الفتاوی: ۸/۴۵۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند