• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 166445

    عنوان: حمل روکنا کیسا ہے ؟

    سوال: حضرت میری بیوی حمل کے دوران لیکے 1 مہینہ سے ساڑھے آٹھ مہینے بچہ پیدا ہونے تک بہت زیادہ پریشان رہتی ہے ،کیا وہ حمل روک سکتی ہے مثلاً 1 یا 2 سال بڑھا سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 166445

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:188-110/sd=2/1440

     

     حمل کی وجہ سے اگر بیوی کو کسی بیماری وغیرہ کااندیشہ ہو، تو عارضی طور پر مانع حمل دوا وغیرہ کے ذریعے حمل روکنے کی گنجائش ہے 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند