INDIA

سوال # 178424

مساجد میں اسٹیج لگانا کیسا ہے جلسہ وغیرہ کے لئے ؟

Published on: Apr 21, 2020

جواب # 178424

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:778-614/L=8/1441



 مسجد میں خالص دینی جلسے کرنے کی اجازت ہے بشرطیکہ احترام مسجد کا پورا خیال رکھا جائے ؛ البتہ مسجد میں جلسہ کے لیے اسٹیج وغیرہ بنانا خلاف ادب ہے ، اس سے احتراز کرنا ضروری ہے ۔(مستفاد از فتاوی دار العلوم دیوبند 14/210،220)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات