Pakistan

سوال # 177152

ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں لگانا جائز ہے کہ نہیں؟ براہ کرم، حوالہ ضرور دیں۔

Published on: Mar 12, 2020

جواب # 177152

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 613-497/D=07/1441



جس مسجد کا چندہ ہے اس میں خرچ ہونا ضروری ہے۔ دوسری مسجد میں خرچ کرنا جائز نہیں۔ قال في الشامی: مراعاة غرض الواقفین واجبة (۳/ ۴۶۴، الدر مع الرد)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات