New zealand

سوال # 176998

کیا مجھے بچے کے کو دودھ پلاتے وقت سر پردو پٹہ رکھنا چاہئے؟

Published on: Mar 7, 2020

جواب # 176998

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:549-405/sd=7/1441



 صورت مسئولہ میں حیاء کا تقاضا تو یہی ہے کہ دوپٹہ رکھا جائے ، باقی ضروری نہیں ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات