• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 176233

    عنوان: پارکنگ کے لئے تہ خانہ بناناکیسا ہے مسجد کے نیچے ؟

    سوال: پارکنگ کے لئے تہ خانہ بناناکیسا ہے مسجد کے نیچے ؟

    جواب نمبر: 176233

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 614-503/H=06/1441

    قدیم مسجد کے نیچے پارکنگ کے لئے تہ خانہ بنانا جائز نہیں؛ البتہ اگر زمین حاصل کرکے مسجد بنانے کا ارادہ ہو اور وہاں اِس قسم کے حالات ہوں کہ تہ خانہ بنانا ضروری ہو تو ایسی صورت میں پوری تفصیل صاف صحیح واضح لکھ کر سوال دوبارہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند