عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 173924
جواب نمبر: 17392401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 192-127/B=02/1441
اِس خواب میں اُس شخص کی عمر کے زوال کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد پر وقف شدہ اینٹوں کو ادھار دینا
4308 مناظرہمارے علاقہ میں ایک مسجد غالباً 1975ء میں تعمیر کی گئی تھی اور وہ مسجد اس وقت کے نمازیوں کی ضرورت پوری کرتی تھی یہ کہ اب اس مسجد کی توسیع مقصود ہے۔ اس کی لمبائی میں اسکا موجودہ محراب جہاں واقع ہے وہاں سے چند فٹ آگے کی جانب آتا ہے جس طرح عام طور پر مساجد کی توسیع کے وقت یہ مسئلہ پیش آتا ہے۔ اب اس کے قریبی مکان کا مالک نئے محراب کے لیے تو خوشی سے رضائے الٰہی کی خاطر محراب کے لیے جگہ دینے کو تیار ہے، مگر اس کا تقاضا ہے کہ پرانے محراب کی جگہ کو وہ گھر میں شامل کرلے گا، کیا اب تک مسجد کا حصہ رہنے والا یہ محراب مسجد کی کمیٹی اس گھر والے کو دے سکتی ہے؟ شریعت مطہرہ کی روشنی میں تفصیل سے جواب دے کر ممنون فرماویں۔
1763 مناظرمسجد کی نکلی ہوئی اینٹیں عید گاہ کی چہار دیواری میں لگانا
5685 مناظرمسجد میں ایل سی ڈی لگوانا اور مسجد کو عالیشان بنانا کیسا ہے
4292 مناظرایک آدمی نے مسجد تعمیر کرنے کی خواہش کی، لیکن مسجد پہلے سے ہی شیٹ کی چھت کے ساتھ موجود تھی اور اب ماشاء اللہ تعمیری کام مکمل ہونے کوہے اور جو جناب تعمیرکروارہے ہیں اب یہ خواہش کررہے ہیں کہ ایصال ثواب نیت سے ان کے والد کے نامکسی پتھر یا پھر کوئی کسی کونے میں لکھا جائے، یا پھر اسی مسجد کی نگرا نی میں ایک بیت المال چل رہاہے جس کا ابھی تک کوئی نام نہیں ہے تو اس بیت المالک کو ان کے مرحوم والد کے نام سے چلایا جائے۔ براہ کرم، ہماری رہ نمائی فرمائیں کہ کیاہم کیا کریں؟ مسجد کا نام ?مسجد ابوبکر صدیق (رجسٹرڈ ٹرسٹ) پہلے ہی رکھا جا چکا ہے۔
3196 مناظرکیا زبانی وقف بھی تام ہوجاتا ہے؟
4492 مناظرمیرے
ایک دوست کا گھر قبرستان کے قریب ہے لیکن اس کے گھر کو جانے کے لیے جو راستہ ہے اس
پر قبریں تھیں میرے دوست نے وہ جگہ پیسوں میں لے لی۔ کیا وہ اس کو آنے جانے کا
راستہ بنا سکتا ہے؟ کیا وہ اس میں درخت لگا سکتا ہے؟
مسجد كے لیے وقف كردہ زمین كو تبدیل كرنا؟
4624 مناظرکیا موقوفہ زمین کو فروخت کی جاسکتی ہے؟
3552 مناظرمیرے خالی پلاٹ کے بازو میں مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جارہا تھا تو کچھ مہینوں کے لیے مسجد کو میرے پلاٹ پر منتقل کیا گیا۔ کیا میرے پلاٹ پر اذان دی جاسکتی ہے جب تک وہاں مسجد ہے؟ میں نے سنا تھا کہ ایسی صورت میں نماز بالکل ہوسکتی ہے پر اذان مسجد کی اصل جگہ سے ہی پکارنی ہوگی، کیا یہ صحیح ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلہ کا حل شریعت کے مطابق کیا ہے ضرور اور جلد سے جلد بتائیں ؟
2346 مناظرایک مسجد کی آمدنی سے دوسری مسجد کے اخراجات ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
4667 مناظر