• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 171033

    عنوان: ممبر کی بناوٹ اور اس میں سیڑھیاں کتنی اور اس کی لمبائی کیا ھونی چاہیے؟

    سوال: ممبر کی بناوٹ اور اس میں سیڑھیاں کتنی اور اس کی لمبائی کیا ھونی چاہیے؟ جواب عنایت فرمائیں، عین کرم ہوگا؟

    جواب نمبر: 171033

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1274-1112/L=11/1440

    منبر میں تین سیڑھیاں ہونی چاہئیں جیساکہ حضورﷺ کے منبر میں تین سیڑھیاں تھیں؛ البتہ حسب ضرورت لمبائی وچوڑائی کی جاسکتی ہے ۔

     ومنبرہ - صلی اللہ علیہ وسلم - کان ثلاث درج غیر المسماة بالمستراح.( رد المحتار:3/29،ط:زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند