• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 168368

    عنوان: سٹہ لگوانے والے كا پیسہ مسجد میں لگانا كیسا ہے؟

    سوال: بعد سلام عرض ہے کہ ایک شخص سٹہ لگوانے کاروبار کرتا ہے اور وہ مسلم ہے ،کیا اس شخص کا دیا ہوا پیسہ مسجد لگ سکتا ہے نہیں؟

    جواب نمبر: 168368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 599-532/H=06/1440

    اگر یہ حقیقت ہے کہ وہ شخص سٹہ لگواتا ہے نیز اس شخص کا کوئی ذریعہ حلال آمدنی کا نہ ہو تو اس کا سٹہ لگواکر کمایا ہوا پیسہ مسجد میں لگانا جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند