عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 177881
جواب نمبر: 17788101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 745-561/B=09/1441
قمیص کی دائیں بائیں سائڈ کی جیب میں قرآن رکھنا بے ادبی ہے اس جیب میں قرآن کا صحیح ادب و احترام نہیں ہو پاتا ہے ہاں اوپر سینہ کی جیب میں ہو تو رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ڈاکٹر ذاکر نائک کو پیس ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں یہ کہتے ہوئے سنا کہ قرآن کریم کو چھونے اور تلاوت کرنے کے لیے وضو ضروری نہیں ہی، لیکن اگر ہم قرآ ن چھونے سے پہلے وضو کرلیں تو یہ اچھا ہے۔ اس نے مزید کہا : قرآن چھونے اور تلاوت کرنے سے پہلے وضوکے ضروری ہونے کے بارے میں کہیں مذکور نہیں ہے۔ مجھی حدیث اور سنت کی روشنی سے اس ضمن میں علمائے کرام کی رائے بتائیں۔
4614 مناظرمیری عمر 21سال ہے اور میں بی کام کا طالب علم ہوں۔ میں روزانہ رات کو سونے سے پہلے او رسویرے اٹھنے کے بعد سورہ یسین زبانی پڑھتا ہوں، کبھی کبھی یہ شک ہوتا ہے کہ میں ناپاک تو نہیں یا کچھ غلط تو نہیں پڑھ لیا؟ برائے کرم مجھے مشورہ دیں اگر ایسا ہو تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
2446 مناظرقرآنی آیات میں موكلات كا نام داخل كرنا
8754 مناظربازار، گلیوں اوراپنے گھروں میں ہم لوگوں کو اسلامی بیانات، قرآن مجید کی کیسٹس زورسے بجاتے ہوئے سنتے ہیں۔ کبھی کبھار مسجدوں کے لاؤڈ اسیپکر سے یہ سب سنتے ہیں۔ ایسے وقت میں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہم لوگ روزمرہ کی زندگی میں مصروف رہتے ہیں ، مثلا، با ت چیت، پڑھنا، دوسری چیزوں کی طرف دھیان دینا، جیسے خرید وفروخت، بیوی وغیرہ کے ساتھ کھانا پینا وغیرہ۔کیا یہ ہمارے لیے گناہ ہے؟یہ اتنا عام ہے کہ اس سے زندگی اجیرن بن جاتی ہے۔ فتوی(م): 409=409-4/1431 ایسی جگہوں میں جہاں لوگ کھانے پینے، خرید وفروخت کرنے اور چلنے پھرنے وغیرہ میں مصروف ہوں، اسلامی بیانات اور قرآن مجید کی کیسٹیں زور سے بجانا، یہ دین کی باتوں اور قرآنی آیات کی توہین اور بے ادبی ہے، بجانے والوں کو اس کا خیال رکھنا چاہیے، سننے والوں کی طرف سے اگر اہانت کی کوئی بات نہیں پائی جاتی تو ان پر کوئی گناہ نہیں۔ فتوای کا مندرجہ بالاجواب ملا بھت خشی ھوئئ، اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے،صرف دو اشکالات باقی ھیں اور وہ یہ ھیں کہ(ا) یھاں اھانت سے کیا مراد ھے(ب)کیا ھم اس دوران اپنی معمول کی زندگی گزارسکتے ھیں یعنی باتیں کرنا، کھانا پینا، کام کرنا،خرید فروخت کرنا و غیرہ
2987 مناظراپنی زندگی میں اپنا مکان اپنی بیٹیوں کے نام کرنا؟
3794 مناظر