• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 175747

    عنوان: قرآنِ کریم پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنے کا حکم؟

    سوال: میت کے ایصال ثواب کے لیے قرآن پڑھ کر بخشنا درست ہے یا کچھ اور کرنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 175747

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:331-50T/L=4/1441

    میت کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن پڑھنا بھی درست ہے ،قرآن پڑھ کر اس کا ثواب میت کو پہنچایا جاسکتا ہے ،اس کے علاوہ دیگر اعمالِ خیر مثلا: صدقہ خیرات، نماز، حج، عمرہ طواف وغیرہ کرکے اس کا ثواب بھی میت کو پہنچایا جاسکتا ہے ۔

    اختلف فی وصول ثواب القراء ة للمیت جمہورالسلف والأئمة الثلاثة علی الوصول، وخالف فی ذلک إمامنا الشافعی رحمہ اللہ.(شرح الصدور لابن القیم: ۳۰۲/۱، دار المعرفة بیروت)

    وأما قراء ة القرآن وإہداؤہا لہ تطوعا بغیر أجرة فہذایصل إلیہ کما یصل ثواب الصوم والحج (کتاب الروح لابن القیم: ص۲۱۱) لا نزاع بین علماء السنة والجماعة فی وصول ثواب العبادات المالیة، والصواب أن الأعمال البدنیة کذلک (مجموع فتاوی ابن تیمیة 24/366)

    وقول النبی - صلی اللہ علیہ وسلم - لا یصوم أحد عن أحد ولا یصلی أحد عن أحد أی: فی حق الخروج عن العہدة لا فی حق الثواب، فإن من صام أو صلی أو تصدق وجعل ثوابہ لغیرہ من الأموات أو الأحیاء جاز ویصل ثوابہا إلیہم عند أہل السنة والجماعة وقد صح عن رسول اللہ - صلی اللہ علیہ وسلم - أنہ ضحی بکبشین أملحین: أحدہما: عن نفسہ، والآخر: عن أمتہ ممن آمن بوحدانیة اللہ تعالی وبرسالتہ - صلی اللہ علیہ وسلم - وروی أن سعد بن أبی وقاص - رضی اللہ عنہ - سأل رسول اللہ - صلی اللہ علیہ وسلم - فقال یا رسول اللہ: إن أمی کانت تحب الصدقة أفأتصدق عنہا؟ فقال النبی: - صلی اللہ علیہ وسلم - تصدق وعلیہ عمل المسلمین من لدن رسول اللہ - صلی اللہ علیہ وسلم - إلی یومنا ہذا من زیارة القبور وقراء ة القرآن علیہا والتکفین والصدقات والصوم والصلاة وجعل ثوابہا للأموات، ولا امتناع فی العقل أیضا لأن إعطاء الثواب من اللہ تعالی إفضال منہ لا استحقاق علیہ، فلہ أن یتفضل علی من عمل لأجلہ بجعل الثواب لہ کما لہ أن یتفضل بإعطاء الثواب من غیر عمل رأسا.(بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع 2/ 212،الناشر: دار الکتب العلمیة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند