• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 178311

    عنوان: بال كٹوانے كے دوران ذكر كرنا؟

    سوال: نائی کے دوکان میں بال کٹوانے کے دوران ذکر کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 178311

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1039-756/H=09/1441

    جہراً نہ کریں سراً کی گنجائش ہے اگر بدبو دوکان میں محسوس ہوتی ہو تو سراً ذکر کرنے سے بھی بچیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند