• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 173180

    عنوان: علم تصوف پر كسی کتاب کا نام بتا دیں

    سوال: علم تصوف پر کوئی کتاب کا نام بتا دیں۔ مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 173180

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 26-16/H=01/1441

    علم تصوف پر حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ کی کتاب ”شریعت و طریقت“ اور ”التکشف عن مہمات التصوف“ عمدہ کتابوں میں سے ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند