• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 68050

    عنوان: جماعت اسلامی کے بارے میں علمائے دیوبند کا کیا موقف ہے ؟

    سوال: جماعت اسلامی کے بارے میں علمائے دیوبند کا کیا موقف ہے ؟

    جواب نمبر: 68050

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1019-951/SN=11/1437 یہ ایک گمراہ اور اہل سنت والجماعت کے طریقے سے ہٹی ہوئی جماعت ہے تفصیل کے لیے دیکھیں: فتاوی محمودیہ (۲/۱۴۲ تا ۲۹۶، مودوویوں کے عقائد کا بیان)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند