• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 59401

    عنوان: ایک شخص امام شافعی کے مسلک پر عمل کرتاہے تو کیا وہ فجر کی سنت فجر کی فرض کے بعد پڑھ سکتاہے اگر فرض نماز مسجد شروع ہوچکی ہو ؟

    سوال: ایک شخص امام شافعی کے مسلک پر عمل کرتاہے تو کیا وہ فجر کی سنت فجر کی فرض کے بعد پڑھ سکتاہے اگر فرض نماز مسجد شروع ہوچکی ہو ؟

    جواب نمبر: 59401

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 670-666/B=7/1436-U اگر وہ شخص شافعی المسلک ہے تو وہ فجر کی سنت فجر کے فرض کے بعد پڑھ سکتا ہے بشرطیکہ شوافع حضرات کے یہاں ایسا کرنا جائز ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند