• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 59352

    عنوان: کیا آپ مجھے تفصیل سے بتا سکتے ہیں کہ اصول فقہ میں اصول و فروع کیا ہوتے ہیں؟

    سوال: کیا آپ مجھے تفصیل سے بتا سکتے ہیں کہ اصول فقہ میں اصول و فروع کیا ہوتے ہیں؟

    جواب نمبر: 59352

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 854-854/M=8/1436-U ادلہٴ شرعیہ (قرآن، سنت، اجماع، قیاس) کے ذریعہ استنباطِ احکام کے طریقے اور ضابطے اصول فقہ کہلاتے ہیں اور بعض مرتبہ قواعد کلیہ پر بھی اصول کا اطلاق ہوتا ہے، اور فوع سے مراد جزئیات ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند