• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 40032

    عنوان: کیا امام ابو حنیفہ نے تقلید کی ہے؟

    سوال: میرا دوست ہمیشہ سوال کرتا ہے کہ کیا امام ابو حنیفہ نے تقلید کی ہے؟ براہ کرم، اس کا جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 40032

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1102-1102/M=8/1433 حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اجتہاد کے اعلیٰ مرتبہ پر فائز تھے وہ خود مجتہد مطلق تھے، انھیں تقلید کی ضرورت نہ تھی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند