• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 156954

    عنوان: علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کن مسائل میں اجماع کے خلاف تھے ؟

    سوال: کیا ابن تیمیہ رحمة اللہ کے فقہی مسائل حق پر تھے ؟کن کن میں وہ اجماع کے خلاف تھے ؟

    جواب نمبر: 156954

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:378-472/B=5/1439

    علامہ ابن تیمیہ کے وہ فقہی مسائل جو جمہور اہل سنت والجماعت سے ہٹے ہوئے ہیں وہ سب فتاوی ابن حجر ہیثمی میں موجود ہیں، آپ اس کتاب کو ملاحظہ فرمالیں۔ ان کے جوابات بھی اس میں موجود ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند