• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 165132

    عنوان: كیا حالت حمل میں طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    سوال: میراسوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت حاملہ ہو اور اس کو طلاق دی جائیتو اس کی طلاق ہوجائیگی یانہیں؟

    جواب نمبر: 165132

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:2-4-sd=1/1440

    جی ہاں! حالت حمل میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند