معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 154507
جواب نمبر: 15450731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1334-1094/D=1/1439
جب آپ کو ایک سے زائد طلاق دینا یقینی طور پر یاد نہیں ہے تو ایک ہی طلاق واقع ہوئی، ایک سے زائد طلاق واقع نہیں ہوئی، اگر آپ نے رجعت کرلی تھی،تو آئندہ آپ کو دو طلاق دینے کا حق باقی رہے گا۔
ومنہا شک ہل طلّق أم لا، لم یقع، (الأشباہ والنظائر: ۱/۱۶۶) علم أنہ حلف ولم یدر بطلاق حلف أو غیرہ لغا، کما لو شک أ طلّقَ أم لا۔ (الدر المختار: ۴/۵۰۸)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی اور میرا جھگڑا ہوا۔ اسی جھگڑے کے دوران میری بیوی نے مجھے کافی برابھلا کہا، اس کے اس طرح زبان دراز ی پر مجھے انتہائی غصہ آیا اورمیں نے اس کو کہہ دیا کہ آئندہ اگر تم نے مجھے گالیاں دیں تو تمہیں ایک طلاق ہوجائے گی۔ اورساتھ میں یہ بھی کہہ دیا کہ اب یہ بات تمہارے اختیار میں ہے۔ اب میری بیوی بہت زیادہ فکر مند ہے کیوں کہ میں نے طلاق کا لفظ ایک شرط کے ساتھ ذکر کیا تھا۔ اس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ برہم ہے اور وہ بہت زیادہ خوف زدہ بھی ہے۔ اب وہ مجھ سے بات نہ کرے گی اور نہ میرے پاس آئے گی۔ کیا طلاق اس طرح ہوسکتی ہے کہ اگر ایک شوہر اپنی بیوی کو کہے کہ تم نے اگرمجھے آئندہ کبھی گالیاں دیں تو تمہیں ایک طلاق ہے۔ اب وہ خوف زدہ ہے حتی کہ مجھ سے بات کرتے ہوئے بھی اور وہ سوچتی ہے کہ چونکہ میں نے لفظ گالیاں استعمال کی ہیں تو یہ ہر اس چیزپر صادق آئے گی جو کہ وہ غصہ سے مجھے کہے گی ۔ اور اس کے بعد میں نے اس کو یہ واضح کیا کہ جو کچھ میں نے کہا تو واضح الفاظ یہ تھے ?اگر تم نے مجھے آئندہ کبھی گالیاں دیں تو تمہیں ایک طلاق ہے۔ میں اسے صرف سمجھا رہا تھا کہ میں نے تمہیں طلاق نہیں دیں ہیں۔ میں نے اب یہ طلاق کا معاملہ تمہارے ہاتھ میں دے دیا ہے کہ ....
7633 مناظرشوہر نے ایک سادہ کا غذ میں اپنے دسخط کے ساتھ تین طلاق تحریر کرکے بھیجا ہے، کیا اس سے طلاق ہوجائے گی؟
2820 مناظركیا ’’رشتہ ختم‘‘ كہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟
8735 مناظرمیرے بیٹے کی پیدائش ۲۸ جنوری ۱۹۸۳ کو امریکہ میں ہوئی جہاں میرے شوہر اپنی تعلیم کے سلسلے میں مقیم تھے ۔ بیٹے کے پاس امریکی پیدائش کے باعث امریکی شہریت ہے۔ بیٹے نے ۱۰ سال کی عمر میں کراچی سے قرآن حفظ کیا اور جدہ والدین کے ہمراہ آنے کے اس کے بعد تیزی سے تعلیمی مدارج طے کئے اور اپنے بعد سعودی عرب سے سند لی۔ ساتھیوں سے پہلے میٹرک اور انٹر کیا ۔اس کے بعد سرسید یونیورسٹی میں کمپیوٹر انجینیرنگ میں داخلہ لیا ۔لیکن۲۰۰۳ میں یونیورسٹی میں ہنگاموں میں براہ راست ملوث ہونے کی وجہ سے پڑھائی کا سلسلہ منقطع کرنا پڑا، پھر مجبوراً ۲۰۰۴ میں امریکہ تعلیم جانے سے پہلے بیٹے نے منگنی کی خواہش کا اظہار کیا جو کہ کی خاطر بھیجنا پڑگیا۔ ۲۰۰۵ میں جدہ چھٹیوں پر آئے ممکن نہ تھا اس لئے اسے آئندہ سالوں تک ملتوی کیا۔ تو ان کا نکاح جدہ میں مقیم ایک نیک شریف اور پابندِ شرع گھرانے کی حسین، خوبصورت، اچھے قدوخال اور خوب سیرت لڑکی سے کر دیا گیا تاکہ ویزہ کی کاروائی شروع کی جاسکے۔ شادی سے پہلے بیٹے سے پوچھ لیا گیا تھا کہ اُن کی کوئی پسند وغیرہ تو نہیں جہاں وہ دو سال بات چلانا چاہتے ہوں۔ مگر بیٹے نے اِس بات پر کوئی پر زور بات نہیں کی۔ نکاح رہا اور اس دوران اِن دونوں کی فون پر بات چیت ہوتی رہی۔ درمیان میں ایک مرتبہ ۲۰۰۷ میں رخصتی ہوئی، وہ جدہ آئے تو ملاقات ہوئی اور تحفوں کا تبادلہ بھی رہا ۔ ۲۵ دن خوش و خرم طریقہ پر ساتھ رہے، پھر بیٹا امریکہ چلا گیا اور لڑکی کے امریکہ کی ۲۰۰۷ کے آخر میں بیٹے کی بنیادی تعلیم ختم ہونے کے بعد ویزے کی کاروائی چلتی رہی۔ انہوں نے اپنے والد سے ایک سال کے ...
1535 مناظرمیری سالی اپنے شوہر سے چھ سال سے بالکل الگ رہ رہی ہے۔کیا ان کے بیچ طلاق خود بخود ہوگئی ہے اگر نہیں تو کتنے سال بعد؟
1929 مناظرایک
مرد نے اپنی بیوی کو طلاق، طلاق، طلاق کہا او روہ لوگ ایک ساتھ رہ رہے ہیں اور
بارہ سال گزر چکاہے۔ کیا یہ طلاق ایک شمار کی جائے گی؟اس وقت وہ شرابی تھا لیکن اب
اس نے توبہ کرلیا ہے اور اس وقت وہ پابند ی سے پانچ وقت کی نماز ادا کرتا ہے۔
برائے
کرم مجھے بتائیں کہ اگر کوئی شخص کسی شیعہ کی نماز جنازہ پڑھتا ہے تو کیا اس کی
بیوی مطلقہ ہوجاتی ہے؟