• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 938

    عنوان:

    جو کپڑے میں نے ناپاکی کی حالت میں پہنے تھے ان میں کچھ بھی نجاست نہ لگی ہو تو کیا ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟

    سوال:

    جو کپڑے میں نے ناپاکی کی حالت میں پہنے تھے ان میں کچھ بھی نجاست نہ لگی ہو تو کیا ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 938

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  329/ل = 330/ل)

    اگر ان کپڑوں میں کوئی نجاست نہ لگی ہو تو ان کپڑوں میں نماز پڑھنا درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند