• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 177432

    عنوان: منھ میں آلہٴ تناسل داخل كرنے سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص نے اپناآلہٴ تناسل عورت کے منہ میں داخل کیا تو اس پر غسل واجب ہوگا یا نہیں اور اگر ہوگا تو انزال کے بعد ہوگا یا بغیر انزال کے مدلل جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

    جواب نمبر: 177432

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:648-459/sd=7/1441

    صورت مسئولہ میں شخص مذکور پر غسل اسی وقت واجب ہوگا جب کہ انزال ہوجائے، انزال سے پہلے غسل واجب نہیں ہوگا، واضح رہے کہ ایسا کرنا ناشائستہ فعل ہے، جس سے احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند