عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 177325
جواب نمبر: 17732501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 672-611/M=07/1441
زیر ناف اور بغل کے بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی کو سا ت دن تک ماہواری آتی تھی، لیکن اب اکثر وقت دس یا اس سے زیادہ دن تک ہلکا خون آتاہے۔پہلا سوال یہ ہے کہ کیا وہ نماز کے لیے خون کے بند ہونے کا انتظار کرے گی؟ یا وہ سات دن کے بعد خون آنے پر بھی نماز اداکرسکتی ہے؟ (۲) اگر وہ سات دن کے بعدخون کے بند ہونے کا انتظا رکرتی ہے توکیا ان دنوں کی قضاء نماز اداکرنی پڑی گی؟
4600 مناظروضو میں کب انگلیوں کا خلال کرنا سنت ہے؟ کیوں کہ کفایت المفتی میں یہ مذکور ہے کہ ہاتھوں کو دھونے کے بعد انگلیوں کا خلال کرو۔ کچھ کتابوں میں یہ مذکور ہے کہ انگلیوں کا خلال سر کے مسح سے پہلے دونوں ہاتھوں کو(کہنیوں سمیت) دھونے سے پہلے کرو۔ اور کچھ کتابوں میں مذکور ہے کہ انگلیوں کا خلال سر کا مسح کرنے کے بعد کرو۔ انگلیوں کا خلال کرنا کب سنت ہے؟ (۲) وضو میں ناک میں پانی ڈالنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ برائے کرم صحیح احادیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
7853 مناظردورانِ نماز ریح کا تقاضا ہو اور ریح کو روک کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ریح روکنے سے 23سکنڈ کے بعد تقاضا ختم ہوجائے۔ کیا اس سے نماز پر اثر پڑتا ہے؟
4562 مناظرمحض كھڑے ہوكر پیشاب كرنے سے غسل واجب نہیں ہوتا؟
1837 مناظراگر بچہ کی پیدائش کے چالیس دن گزرنے کے بعد بھی خون آتاہے تو عورت خون کے ساتھ کیسے نماز پڑھے گی؟ (۲)اس وقفہ کے دوران جو نماز یں چھوٹ گئی ہیں کیا چالیس دن کے بعد ان کی قضا کرنی ہوگی یااس کی ضرورت نہیں ہے؟(۳)کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن ولادت منانا (جب کی پیدائش کا کوئی یقینی دن معلوم نہیں ہے) یایہ جوکہ بارہ ربیع الاول کو پیش کیا جاتاہے چار بج کی تین منٹ کو صبح میں یہ صحیح وقت ہے؟ (۴)جس طریقہ پر یہ لوگ یہ دن مناتے ہیں (جلوس اورجلسے) کا انتظام کیا جاتا ہے اور پورا دن اور رات نعت شریف پیش کی جاتی ہے، جہاں پر بہت تیز آواز میں اسپیکر چلتاہے اور اسی طرح سے گلیوں میں عورتیں لاؤڈ اسپیکر پر یہی چیزیں کرتی ہیں اور اطراف میں رہنے والے لوگ سو نہیں سکتے ہیں۔
8328 مناظرأريد حل مسئلة في خدمتكم العالية أن المعذور مثلا - سلس البول - كيف يستعمل ثوبه هل يبدله في كل الوقت ام في كل الصلواة مثل الوضو؟
1899 مناظرکیا پیشاب کے قطرے جسم پر لگ جائیں تو غسل کرنا چاہئے؟ اگر پتہ نہیں چلا کہ احتلام ہوا ہے اور کوئی خواب بھی یاد نہیں اور شلوار تر نظر آئے تو کیا غسل کرنا چاہئے؟ (۲)کیا انگریزی بیت الخلاء استعمال کرنے کے بعد غسل کرنا پڑتاہے؟
3717 مناظر