• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 176180

    عنوان: کیا ہر وضو سے پہلے استنجاء کرنا ضروری ہے؟

    سوال: کیا ہر وضو سے پہلے استنجاء کرنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 176180

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 551-412/B=06/1441

    جی نہیں! ہر وضو سے پہلے استنجا کرنا ضروری نہیں ہے۔ جب استنجے کا تقاضا ہو استنجا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند