عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 172765
جواب نمبر: 17276531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1380-1144/H=12/1440
کوئی مجبوری ہو تو الگ بات ہے ورنہ قبلہ رو بیٹھ کر وضوء کرنے کا اہتمام کرنا چاہئے اگرچہ کھڑے ہوکر کرلیا وضوء تب بھی درست ہو جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کا طریقہ
1558 مناظرمیرے پاس ایک سلیپنگ بیگ ہے جس میں سوتا ہوں اور کبھی کبھی احتلام بھی ہوجاتا ہے جس کی ناپاکی بیگ میں بھی لگ جاتی ہے۔ کیا میں جماعت میں ایسا بیگ لے کر جاسکتا ہوں یا پھر مجھے اسے پورا دھونا پڑے گا؟
2770 مناظرزخم سے رطوبت خود نہیں بہہ سكتی تو وضو كا كیا حكم ہے؟
7450 مناظر