عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 171570
جواب نمبر: 17157001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 968-779/SN=11/1440
غسل کی ادائیگی کے لئے نہیں، ولایمنع الطہارة ونیم ․․․․․ ودرن ووسخ الخ (درمختار مع الشامی: ۲۸۸/۱، ط: زکریا)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے
ناسور کی بیماری ہے، جس کی وجہ سے مقعد سے مواد اور کبھی خون باہر آتا ہے۔ میں
روزانہ اپنی چڈی اور کپڑے تبدیل کرتاہوں لیکن میں اس کو آفس کے وقت میں تبدیل نہیں
کرسکتاہوں۔ تو کیا میں معذور تصور کیا جاؤں گا، اور کیا تازہ وضو کرکے میں نماز پڑھ
سکتاہوں؟اور میرے لیے دوسری صلاح کیا ہے؟
کیا عام غسل اور
غسل جنابت میں کوئی فرق ہے، تفصیل کے ساتھ وضاحت فرماویں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہم جس مکان میں رہتے ہیں اس میں ایک پانی کی ٹنکی ہے۔ سرکاری پانی کا کنکشن باتھ روم میں ہے۔ کچھ لوگ ٹنکی میں پانی بھر جانے کے بعد پائپ باتھ روم میں زمین پر ڈال دیتے ہیں۔ اب ظاہر ہے باتھ روم میں لوگ نہاتے ہیں کپڑے دھوتے ہیں، عام طور پر وہ پانی ناپاک ہوجاتا ہے اور وہی پانی تھوڑاپائپمیں بھی چلا جاتا ہے، پھر اسی پائپ کو ٹنکی میں پانی بھرنے کے لیے لگادیتے ہیں۔ اب اس ٹنکی کے پانی کا کیا حکم ہے؟ میں نے دارالعلوم کی ویب سائٹ پر مسائل طہارت میں پڑھا:و اذا کان الحوض صغیرایدخل فیہ الماء من جانب و یخرج من جانب یجوز الوضوء بہ من جمیع جوانبہ و علیہ الفتوی) ۔ بالکل یہی صورت ہماری ٹنکی کی ہے۔ مگر یہ معلوم کرنا ہے کہ یہ حکم ہر ٹنکی پر لگائیں گے یا صرف اس ٹنکی میں لگائیں گے جس میں تسلسل کے ساتھ ایک نل سے پانی آتا ہو اور دوسرے نل سے پانی کا خروج ہو اوردخول اور خروج کا زمانہ ایک ہو۔ اوپر دیے گئے حوالہ سے یہی ظاہر ہوتا ہے۔ مگر ہمارے پاس جو ٹنکی ہے پہلے اس میں پانی بھرتے ہیں بعد میں حسب ضرورت پانی استعمال کرتے ہیں اور ٹنکی کی نوعیت یہ ہے کہ ٹنکی مکمل بند ہے، اوپر کی جانب تھوڑا ساسوراخ ہے جس میں پائپ سے پانی بھرتے ہیں اور نیچے کے حصہ میں ٹوٹی لگی ہوئی ہے۔ یہ ٹوٹی ٹنکی کے ساتھ سے کچھ اوپر ہے پانی ختم ہونے کے بعد بھی نچلی سطح میں پانی ہمیشہ موجود رہتاہے ۔اس کے بارے میں وضاحت فرمائیں۔ تفصیل کے لیے معافی چاہتا ہوں۔
2641 مناظراگر اجنبی انگلی ڈال کر پانی کا گرم ہونا چیک کرے تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
2190 مناظراگر دخول کیے بغیر مرد فارغ ہوجائے تو کیا عورت پر بھی غسل واجب ہوگا؟
4245 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ روز دو تین نمازوں میں
استنجا کے بعد مسلسل نماز کے دوران پیشاب کے قطرے آتے ہیں میں بار بار استنجا کر
کے وضو کرتی ہوں لیکن آج کل یہ زیادہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں ۔
برائے مہربانی میرے مسئلہ کا جواب دے دیں۔