• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 169449

    عنوان: كیا بارش كی كیچڑ سے كپڑے ناپاك ہوجاتے ہیں؟

    سوال: کیچڑ سے کپڑے ناپاک ہوں گے ؟

    جواب نمبر: 169449

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 786-708/L=07/1440

    کیچڑ سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے جب تک اس میں ناپاکی کا علم نہ ہو۔ (مستفاد فتاوی دارالعلوم: ۱/۳۳۴) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند