عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 169398
جواب نمبر: 16939831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 666-562/D=07/1440
جی نہیں اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جن چیزوں میں نجاست جذب نہیں ہوتی كیا وہ پونچھنے سے پاك ہوجاتی ہیں؟
5181 مناظرمجھے میرے پیر کی سب سے چھوٹی انگلی میں مار لگ گئی تھی جس سے ہلکا خون وہاں جمع ہو رہا تھا۔ تو میں نے وہاں پر پٹی باندھ دی ۔ جب میں نماز کے لیے وضو بنانے جاؤں اور جہاں پٹی باندھی ہے اس جگہ کو پانی نہ لگنے دوں تو کیا میرا وضو اور نماز ہو جائے گی؟
7054 مناظرکیاصرف وضو کرنے سے وضو ہوجاتی ہے؟
1824 مناظرجب میں پیشاب سے فارغ ہوتا ہوں تو کچھ قطرے بعد میں ٹپکتے ہیں۔ میں اپنے وضواور نماز کے سلسلے میں کیا کروں؟
3078 مناظراگر پیشاب کرتے وقت گاڑھا سا ہلکا منی کی طرح نکلا تو کیا وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں اور تلاوت بھی؟
2306 مناظرمیرا مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی جماع کرتا ہے
تو بہت دیر تک لڑکیوں کی مخصوص جگہ سے پانی نکلتا رہتا ہے تو وہ اس حالت میں غسل
کرسکتی ہے یا نہیں کیوں کہ کبھی کبھی پانی اتنی دیر تک نکلتا ہے کہ فجر کی نماز کا
وقت گزر جاتا ہے تو کیا ایسے ہی غسل کرسکتے ہیں؟ مہربانی کرکے اس کا حل بتائیں۔
دعا میں یاد رکھیں۔