عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 168446
جواب نمبر: 16844601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:469-425/sd=6/1440
ذبح کے وقت جو خون جانور کی رگوں سے نکلتا ہے وہ ناپاک ہے اور جو خون گوشت میں لگا رہ جاتا ہے وہ پاک ہے، اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیاکانوں میں صرف پانی ڈالنے سے غسل ہوجائے گا؟
2732 مناظرمیں جب استنجا کرنے کو جاتا ہوں تو نوے فیصد امید ہوتی ہے کہ ناپاک ہوگیا ہوں، ایسے میں نمازکیسے ادا کروں؟ (۱) نماز کے لیے مسجد میں کیسے جاؤں؟ (۲) اگر بہت زیادہ کوشش بھی کروں تو دس پندرہ منٹ بعد بھی قطرہ آجاتا ہے۔ (۳) گھر میں رہتا ہوں تو پوری کوشش کرتا ہوں لیکن گھر کے باہر رہوں تو ویسے ہی پڑھ سکتا ہوں،یا نماز قضا کردوں؟ (۴)اکثر نماز اسی وجہ سے قضا ہوتی ہے۔ کتنی بار کپڑا بدلتا رہوں پریشان ہوجاتا ہوں۔ رہنمائی کریں۔
2575 مناظرمجھے
بغیر کسی جنسی خواہش کے قطرے آنے کی شکایت ہے جس کی وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ
سکتاہوں۔میں نے اس پریشانی کایہ حل نکالا ہے کہ میں اپنے مخصوص حصہ کو ڈھانکنے کے
لیے ٹیشو پیڈ کا استعمال کرتاہوں۔ہر وضو سے پہلے اور نماز کے وضو سے پہلے میں اس
پر نیا ٹیشو پیپر لگادیتاہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ (۱)اس طبی بیماری کی وجہ سے
کیا میں نماز ادا کرنے کے لیے ایسا کرسکتا ہوں؟ (۲)کیا مجھ کو وضو کرنے سے
پہلے استنجا (اپنے عضو مخصوص کو پانی سے صاف کرنے کی ) ضرورت ہے؟