معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری
سوال نمبر: 770
کیا کسی انشورنس کمپنی کے ذریعہ کیے جانے والے شیئر بزنس میں حصہ لینا درست ہے؟
کیا کسی انشورنس کمپنی کے ذریعہ کیے جانے والے شیئر بزنس میں حصہ لینا درست ہے؟
جواب نمبر: 77030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 378/ن=360/ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا میں شیئر مارکیٹ پالیسی میں روپئے لگا سکتا ہوں؟
3118 مناظراوسموس کمپنی میں شریک ہوکر منافع کمانے کا حکم
8825 مناظرفصل آنے سے پہلے اس کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟
میری بہن جاننا چاہتی ہے کہ کون کون سی کمپنی کے شیئر سے جائز نفع ملتا ہے۔ اب جاننا یہ ہے کہ کمپنی میں روپئے لگانے سے پہلے کن باتوں کو دھیان میں رکھنا ضروری ہے تاکہ شیئر کے منافع ہمارے حلال ہوں؟
2425 مناظراگر کوئی شیئر مارکیٹ میں ایسی کمپنی میں
روپیہ لگاتا ہے جو کہ حلال کاروبار کرتی ہے (جیسے کہ اسٹیل، موٹر بنانے والی کمپنی
وغیرہ وغیرہ) تو کیا شیئر مارکیٹ میں پیسہ لگانا جائز ہے ؟ شریعت اس بارے میں کیا
کہتی ہے؟
حال
میں میں نے ایک بروکرج (دلال) فرم کے ذریعہ سے شیئر ٹریڈنگ کا کاروبار شروع کیا ہے
۔ لیکن تمام ٹریڈنگ (خریدو فروخت) میرے ذریعہ براہ راست کی جاتی ہیں۔ مجھ کو دلال
کو ان کا سوفٹ ویئر استعمال کرنے کی فیس اور ممبر شپ فیس دینی پڑتی ہے۔ دلال کی فیس
ہر تجارت پر پانچ فیصد ہے اور ممبر شپ کی فیس چار سو روپیہ سالانہ ہے۔ میں ڈلیوری
پر شیئر کی خرید و فروخت کرتا ہوں (کوئی اوپشن اور فارورڈ ٹریڈنگ یا انٹراڈے نہیں
ہے) اور میں شیئر کو اپنے اکاؤنٹ میں اس وقت تک رکھتا ہوں یہاں تک کہ اس کی قیمت
بڑھ جاتی ہے۔ میرا ہولڈنگ پیریڈکبھی ایک ہفتہ سے مہینوں تک بدل جاتا ہے یہ زیادہ یعنی
چھ ماہ یا ایک سال بھی ہوسکتاہے۔ میں فائنانشیل، شراب کشید کرنے والی کمپنیوں کے شیئر
کی تجارت نہیں کرتاہوں جو کہ ممنوع ہے جیسا کہ آپ کے سابقہ فتوی میں موجود ہے۔ میں
اپنی تجارت کے بارے میں جاننا چاہتاہوں کہ میری تجارت درست ہے؟
Qnet کمپنی سے جڑکر نفع کمانا
11074 مناظرکیا کموڈیٹی مارکیٹ (سامان خریدنا اور بیچنا) جیسے شیئر مارکیٹ میں تجار کرنا جائز ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتا ئیں۔
3029 مناظرکیا ایف ایکس فارمس کمپنی میں پیسے انویسٹ کرنا جائز ہیں؟
11098 مناظرجیسا کہ مجھے شیئر مارکیٹ کے بارے میں معلوم ہوا ہیکہ ان دنوں شیئر مارکیٹ کا تصور بہت زیادہ تبدیل ہوچکا ہے۔ کمپنیاں اپنے شیئر کی قیمت اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کرتی ہیں۔ نفع اور نقصان شیئر کی قیمت سے کچھ مطلب نہیں رکھتا ہے۔ یہ جوئے جیسا بن چکا ہے، جس میں چھوٹے سرمایہ کار اپنے پیسے کھو رہے ہیں۔ اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس کے نئے تصور کا مطالعہ کریں ۔ میں ایک انجینئر ہوں۔ میں بزنس اسکول کے پروفیسر کے ساتھ ان چیزوں کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
2596 مناظركسی شریك كا پیسہ اگر حرام ہو تو اس سے كمایا ہوا نفع حلال ہوگا یا حرام؟
7919 مناظر