• معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری

    سوال نمبر: 18939

    عنوان:

    و ٹو لائف کمپنی کا شیئر

    سوال:

    میں ایک طالب علم ہوں تھوڑا تبلیغی جماعت سے جڑا ہوا ہوں۔ میں نے ایک کمپنی کا شئیر خریدا ہے ۔وے ٹو لائف کمپنی سات ہزار کا شیئر ایک سو پچاس دن کے لیے دیتی ہے اور ایک سو چالیس روپئے روزانہ دیتی ہے اس حساب سے ایک سو پچاس دن میں اکیس ہزار روپئے دیتی ہے۔ کمپنی کے ڈوبنے کا بھی خطرہ ہے۔ تو کیا یہ پیسہ جائز ہے یا نہیں؟ جلدی بتادیں گے تو مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 18939

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 143=136-2/1431

     

    یہ معاملہ جو آپ کے اور وے ٹو لائف کمپنی کے مابین طے ہے، سودی معاملہ ہے جو حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند