عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 178304
جواب نمبر: 17830422-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 732/111-TN-1441
جواب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
درج
ذیل مسئلہ کے بارے میں اسلامی علماء کیا کہتے ہیں۔ اگر آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں
چاند دیکھا گیا ہے اور فجی میں نہیں دیکھا گیا ہے تو کیا اس صورت میں فجی کے
مسلمانوں کو ان (آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ) کی رویت پر اعتماد کرنا اور اس کے مطابق
روزہ رکھنا درست ہے؟ اسی طرح سے، اگر فجی میں چاند دیکھا گیا ہے اور آسٹریلیا
اورنیوزی لینڈ میں نہیں دیکھا گیا ہے تو کیا اس صورت میں آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ
کے مسلمانوں کو اس (فجی) کی رویت پر اعتماد کرنا درست ہے؟
رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں بال یا انگلیوں کے ناخون کاٹنا صحیح ہے یا نہیں؟
4963 مناظررمضان کے بعد شوال کے مہینہ میں چھ روزہ رکھنے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ موٴطا مالک میں یہ لکھا ہے کہ امام مالک ابن انس (رضی اللہ تعالی عنہ) نے ارشاد فرمایا رمضان کا روزہ پورا ہونے کے بعد چھ روزہ رکھنے کے بارے میں انھوں نے کسی عالم یا فقیہ کو ان دنوں میں روزہ رکھتے ہوئے نہیں دیکھا ہے اور کسی بھی سلف کو ایسا کرنے کے بارے میں نہیں سنا ہے، اور علماء اس کو مکروہ خیال کرتے ہیں اوراس کے بدعت ہونے کا اندیشہ ظاہر کرتے تھے اور یہ رمضان کے ساتھ کچھ ایسی چیز کوجوڑ رہا ہے جو کہ اس کا حصہ نہیں ہے۔
6360 مناظر