• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 172508

    عنوان: روزہ کی قضا کب اور کن صورتوں میں ادا کی جاتی ہے؟

    سوال: امید ہے خیریت سے ہوں گے، میں تفصیل سے جاننا چاہتا ہوں کہ (۱) روزہ کی قضا کب کن صورتوں میں ادا کی جاتی ہے؟ (۲) ایک روزہ والی قضا کب ادا کی جاتی ہے؟ (۳) روزہ کا کفارہ کب اور کن صورتوں میں ادا کیا جاتا ہے. (۴) روزہ کا فدیہ کن صورتوں میں ادا کیا جاتا ہے؟ (۵) اور یہ کہ ان سب میں کیا فرق ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے الگ الگ جوب دیکر ہماری معلومات میں اضافہ فرمائیں. اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے. آپ سبھی حضرات سے خصوصی دعاوں کہ درخواست ہے۔

    جواب نمبر: 172508

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1060-925/sd=12/1440

    آپ کتاب المسائل (موٴلفہ: مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری) کی دوسری جلد روزے کا بیان کسی مقامی عالم دین سے سمجھ کر پڑھ لیں، اس میں آپ کے سارے سوالات کے جوابات موجود ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند